the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس

خشک سالی کے باعث زمبابوے کے تقریباً 25لاکھ افراد کو شدید غذائی قلت کا سامنا ہے۔ یہ بات لوکل گورنمنٹ کے منسٹر ساویور کسوکوویرے نے بتائی۔ 

قبل ازیں حکام نے اندازہ لگایا تھا کہ تقریباً ڈیڑھ ملین افراد کو کھانے پینے کی



اشیاءکی قلت کا سامنا ہے۔

ملکی وزیر زراعت جوزف مادے نے عالمی برادری سے امداد کی اپیل کی ہے تاہم زمبابوے کے عالمی ڈونرز کے ساتھ روابط سن 2000 میں اس وقت سے خراب ہیں جب صدر رابرٹ موگابے کی لینڈ ریفارمز کے نتیجے میں مغربی ممالک نے زمبابوے پر پابندیاں عائد کر دی تھیں
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.